راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج نے چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔پاک فوج میں حالیہ ترقی پانے والوں میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے جاری اعلامیہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل صادق علی ،میجر جنرل عمر فاروق درانی اورڈی جی ایم او میجر جنرل عامر ریاض شامل ہیں۔ترقی پانیوالے تمام ہی لیفٹیننٹ جنرلز آئندہ ماہ مختلف عہدوں پر تعینات کئے جائینگے۔