ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

عاصم حسین کی گرفتاری، آصف علی زرداری نے ایک اورمطالبہ کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی گرتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں علاج معالجے کی مکمل سہولیات فراہم کی جائیں۔منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو منگل کی صبح رینجرز کی حراست میں دل کا دورہ پڑا ۔ ان پر عسکریت پسندوں سے تعاون کے الزامات ہیں۔بیان کے مطابق ان سے من گھڑت الزامات پر تحقیقات کی جا رہی ہیں جو کہ اختیارات، تحقیقات اور عدلیہ کا ناجائز استعمال ہے۔ سابق صدر نے ڈاکٹر عاصم کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…