کراچی : جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن مل کرلڑیں گی
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلیے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف میں اتحاد ہوگیا،شہر کی 80 فیصد یونین کمیٹیز پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ،حافظ نعیم اور علی زیدی میئرشپ کے امیدوار، جس جماعت کے چیئرمین زیادہ ہوئے، میئر اْسی کا ہوگا،معاہدہ طے پاگیا،کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا معرکہ سر کرنے کیلئے جماعت اسلامی اور تحریک… Continue 23reading کراچی : جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن مل کرلڑیں گی