بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جنرل راحیل مجھ سے بہترآرمی چیف ہیں،پرویز مشرف

datetime 24  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ جنرل راحیل جوکررہے ہیں وہ لیڈرشپ کا تقاضہ ہے۔وہ مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں۔پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ کارگل میں پہلی بارہم نے بھارت کوپکڑا۔فوج کی کامیابی کوسیاسی میزپرشکست دی گئی، اگرہم وہاں ہوتے توآج بھارت کو جارحیت کی مجال نہیں ہوتی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ 20کروڑکی آبادی پاکستان کی طاقت ہے۔ہمیں کشمیراورسرکریک کامسئلہ حل کرکے بھارت سے پرامن تعلقات قائم کرنے ہیں۔پاکستان مسلم امہ اورمسلم ممالک میں کرداراداکرسکتاہے۔ ان کاکہناتھاکہ ہمیں پاکستان میں تیسری قوت بنانی ہے اگرمسلم لیگی دھڑے متحدہوجائیں توتیسری قوت بن سکتی ہے۔انھوں نے کہاکہ 1999ئ میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اورفرقہ وارانہ دہشتگردی تھی ہم نے کراچی کواپنے دورمیں روشنیوں کاشہربنایا،ہم نے کسی پردباو¿ڈالااورکسی سے مفاہمت کی یہ گورننس کامعاملہ ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…