کرپشن کے الزام میں سابق سینٹر ایاز مندوخیل کو گرفتارکرلیا گیا
اسلام آباد (آن لائن ) قومی احتساب بیور و(نیب ) کی کرپشن کیخلاف بلوچستان میں بھی کارروائی ، سینٹ کو آپریٹیو ہاﺅسنگ سوسائٹی میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے الزام میں سابق سینٹر ایاز مندوخیل کو گرفتار کر لیا ہے اورنیب نے کوئٹہ سے راولپنڈی منتقل کرنے کے لیے ملزم کا راہداری ریمانڈ بھی حاصل… Continue 23reading کرپشن کے الزام میں سابق سینٹر ایاز مندوخیل کو گرفتارکرلیا گیا