اسلام آباد(نیوز دیسک) اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے . اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میاں نواز شریف کو پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق بریف کیا ۔میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا تذویراتی دوست ہے، پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوں گے . وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی کہ تمام منصوبوں کی تعمیر کا کام بروقت مکمل کیا جائے جبکہ وزارت داخلہ کو ہدایت کی پاکستان میں کام کر رہے چینی ورکرز کی سکیورٹی کو سخت کیا جائے اور کوئی غفلت نہ برتی جائے۔
اسلام آباد میں میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































