ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

رواں سال نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے رواں سال پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت تعلیم اور کیڈ کو ہدایت کی ہے کہ نجی اسکولوں کے انتظامات دیکھنے کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جائے۔وزیر اعظم نے وزارت کیڈ اور وزارت قانون کو ہدایت کی ہے کہ پرائیویٹ اسکولوں کی ریگولیشن اور فیسوں کے معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد قانون سازی کا عمل مکمل کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ رواں سال بھی سال2014 کی فیسوں کا ہی اطلاق جاری رکھا جائے اور پرائیویٹ اسکولوں کو منافع خوری سے روکنے کے لیے بھی قانون سازی کی جائے۔

مزید پڑھئے:چینی خاتون کی آنتوں سے آپریشن کے بعد ہیرا برآمد
35 لاکھ ڈالرز

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…