جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق .ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث ابتدائی طور پر 220 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 1500سے زیادہ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔گزشتہ کئی دنوں سے ہونے والی بارشوں کے باعث عمارتوں میں پہلے ہی نمی تھی۔پہاڑی علاقوں میں کئی افراد پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث… Continue 23reading پاکستان بھرمیں زلزلہ،220افرادجاں بحق

زلزلہ سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی کی اطلاعات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی کی اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی آئی ۔مواصلاتی نظام مکمل درہم برہم ہو چکا ہے ۔لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تمام راستے مکمل بند ہوچکے ہیں ۔گلگت ہنزہ میں گلگت ہنزہ میں گلیشئرز کے ٹوٹنے کی اطلاعات ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق گلگت کے… Continue 23reading زلزلہ سے شمالی علاقہ جات میں شدید تباہی کی اطلاعات

زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان پشاور میں ہوا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان پشاور میں ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہوا جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں۔مرنے والوں میں بچوں اور خواتین کی تعداد زیادہ بتائی جارہی ہیں ۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ،پاک فوج کے دستے امدادی کارروائیوں کیلئے روانہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ،پاک فوج کے دستے امدادی کارروائیوں کیلئے روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زلزلے کے باعث صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ہسپتالوں میں موجود تمام ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ اس کے علاوہ مختلف علاقوں میںپاک فوج کے دستے امدادی کارروائیوں کے سلسلے میں روانہ ہوچکے ہیں ۔فلاحی امدادی تنظیمیں بھی متاثرین کی مدد میں پیش پیش… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ،پاک فوج کے دستے امدادی کارروائیوں کیلئے روانہ

جہاں ضرورت ہو فوج فوری پہنچ جائے،آرمی چیف کا حکم

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

جہاں ضرورت ہو فوج فوری پہنچ جائے،آرمی چیف کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد آرمی چیف نے بھی فوری طور پر ہنگامی اقدامات کرنے کا اعلان کر دیا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افسران کو کہا ہے کہ کسی حکم کا انتظار نہ کیا جائے ۔عوام کسی بھی مدد کیلئے فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کر… Continue 23reading جہاں ضرورت ہو فوج فوری پہنچ جائے،آرمی چیف کا حکم

قراقرام ہائی وے بند،مواصلاتی نظام مکمل درہم برہم

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

قراقرام ہائی وے بند،مواصلاتی نظام مکمل درہم برہم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زلزلے کے باعث قراقرام ہائی وے بند ہوگئی ۔مواصلاتی نظام مکمل درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ناران کاغان میں سیاح پھنس کر رہ گئے ۔موبائل ٹاور گرنے سے رابطے منقطع ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو رابطے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ابھی زلزلے کا ڈرختم نہیں ہوا ، محکمہ موسمیات ۔۔۔۔۔

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

ابھی زلزلے کا ڈرختم نہیں ہوا ، محکمہ موسمیات ۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد ملک بھر میں آفٹر شاکس محسوس کیئے جا سکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں صورتحال میں مختلف تبدیلیاں سامنے آ سکتی ہیں۔زلزلے یا آفٹر شاکس کی صورت میں کھلی جگہ پر جانے… Continue 23reading ابھی زلزلے کا ڈرختم نہیں ہوا ، محکمہ موسمیات ۔۔۔۔۔

پاکستان میں تاریخ کا خطرناک ترین زلزلہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں تاریخ کا خطرناک ترین زلزلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پیر کو ملک قریباً تمام بڑے شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکے چاروں صوبوں ، خیبر پختونخوا ، سندھ اوربلوچستان کے مختلف بڑے شہروں میں محسوس کیے گئے ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے… Continue 23reading پاکستان میں تاریخ کا خطرناک ترین زلزلہ

زلزلہ سے مختلف شہروں میں80افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

زلزلہ سے مختلف شہروں میں80افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب ، خیبرپختونخواہ اور کشمیرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے زمین تقریباً ایک منٹ سے زائد وقت تک لرزتی رہی جبکہ موبائل فون سروس بھی متاثر ہوگئی۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، پشاور ،اسلام آباد، راولپنڈی ، سوات ، مالاکنڈ، مری ، ایبٹ آباد، مظفرگڑھ ، رحیم… Continue 23reading زلزلہ سے مختلف شہروں میں80افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات