زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان پشاور میں ہوا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہوا جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں۔مرنے والوں میں بچوں اور خواتین کی تعداد زیادہ بتائی جارہی ہیں ۔