اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زلزلے کے باعث صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ہسپتالوں میں موجود تمام ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ اس کے علاوہ مختلف علاقوں میںپاک فوج کے دستے امدادی کارروائیوں کے سلسلے میں روانہ ہوچکے ہیں ۔فلاحی امدادی تنظیمیں بھی متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں