پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ہندوستان سے بجلی درآمد کا منصوبہ ترک کردیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

ہندوستان سے بجلی درآمد کا منصوبہ ترک کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہندوستان سے 4000 میگا واٹ تک بجلی کی درآمدگی کا منصوبہ روک دیا گیا ہے ۔وزارت پانی و بجلی کے ایک سینیئر عہدیدار نے مقامی اخبار کو بتایا کہ ’ہم کس طرح ہندوستان سے بجلی کی درآمد کے بارے میں سوچ… Continue 23reading ہندوستان سے بجلی درآمد کا منصوبہ ترک کردیا گیا

’ بھارت نے خطے میں قیامِ امن کی کوششوں کی حوصلہ شکنی کی‘نواز شریف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

’ بھارت نے خطے میں قیامِ امن کی کوششوں کی حوصلہ شکنی کی‘نواز شریف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کی جانب سے خطے میں قیام امن کی کوششوں کی حوصلہ شکنی کی ہے۔ یہاں پاکستانی امریکن کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی جڑ مسئلہ کشمیر ہے اور سنجیدگی سے تعلقات میں بہتری… Continue 23reading ’ بھارت نے خطے میں قیامِ امن کی کوششوں کی حوصلہ شکنی کی‘نواز شریف

وزیراعظم محمد نواز شریف امریکی صدربراک اوباما کی دعوت پر امریکہ کے سر کاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم محمد نواز شریف امریکی صدربراک اوباما کی دعوت پر امریکہ کے سر کاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف امریکی صدربراک اوباما کی دعوت پر امریکہ کے سر کاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں اپنے دورے میں وزیر اعظم صدر براک اوباما . نائب صدر جوبائیڈن اور مختلف وزراءسے باہمی دلچسپی کے امور سمیت وسیع البنیاد بات چیت کرینگے ان ملاقاتوں میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف امریکی صدربراک اوباما کی دعوت پر امریکہ کے سر کاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

امریکہ نے پاکستا ن کے لئے کولیشن سپورٹ فنڈختم کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ نے پاکستا ن کے لئے کولیشن سپورٹ فنڈختم کردیا

اسلام آبا(نیوزڈیسک)امریکہ نے پاکستان کے لئے دہشتگردی کےخلا ف لڑنے کے لئے جاری کی جانے والی امداد ختم کردی ہے ، جنگجوئوں کو ختم کرنے کے لئے ہونے والے اخراجات کی واپسی کے لئے واشنگٹن کی جانب سے کولیشن سپورٹ فنڈ کے موجودہ میکنزم کو ختم کرنے کے بعد امریکا نے تمام دہشت گرد گروپوں… Continue 23reading امریکہ نے پاکستا ن کے لئے کولیشن سپورٹ فنڈختم کردیا

بھارت کی جانب سے جنگ مسلط کرنے پر پاکستان نے حکمت عملی تیار کرلی، اعزاز چوہدری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کی جانب سے جنگ مسلط کرنے پر پاکستان نے حکمت عملی تیار کرلی، اعزاز چوہدری

واشنگٹن(نیوزڈیسک) بھارت سے جنگ کا خطرہ،پاکستان نے چھوٹے ایٹمی ہتھیار بنانے کے مغربی میڈیا کے دعوﺅں کو تسلیم کرلیا-سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی کولڈ اسٹارٹ نامی جنگی حکمت عملی کا مقابلہ کرنے کے لیے چھوٹے ایٹمی ہتھیار تیار کیے ہیں۔واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ… Continue 23reading بھارت کی جانب سے جنگ مسلط کرنے پر پاکستان نے حکمت عملی تیار کرلی، اعزاز چوہدری

ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے میں اپنی پوزیشن پر سمجھوتا نہیں کرسکتے، نواز شریف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے میں اپنی پوزیشن پر سمجھوتا نہیں کرسکتے، نواز شریف

لندن(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دورہ امریکا میں ملکی مفادات کا ہر صورت دفاع کرینگے، ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے میں اپنی پوزیشن پر سمجھوتا نہیں کرسکتے، دورہ سے دو طرفہ تعلقات میں بہتری آئیگی، بھارت میں پی سی بی کے چیئرمین شہریارخان پر شیوسینا کے حملے افسوسناک ہیں، حملے سے دل… Continue 23reading ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے میں اپنی پوزیشن پر سمجھوتا نہیں کرسکتے، نواز شریف

مسلح افواج پر قوم کا اعتماد غیر متزلزل ہے،راحیل شریف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

مسلح افواج پر قوم کا اعتماد غیر متزلزل ہے،راحیل شریف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کے بلند حوصلے آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں کی بنیاد بنے ہیں،پوری قوم کو پاکستان کی مسلح افواج پر غیر متزلزل بھروسہ ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کیا… Continue 23reading مسلح افواج پر قوم کا اعتماد غیر متزلزل ہے،راحیل شریف

بھارت میں ہونے والا ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ منسوخ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

بھارت میں ہونے والا ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ منسوخ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ہونے والا ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا۔سکھوں کے جاری احتجاج کے باعث ٹورنامنٹ کی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا۔ کبڈی ورلڈ کپ بھارتی پنجاب میں 15 نومبر سے شروع ہونا تھا۔تاہم سکھوں کے جاری حالیہ احتجاج کے باعث صورتحال بدستور کشیدہ ہے جس کی وجہ سے ایونٹ منسوخ کردیا… Continue 23reading بھارت میں ہونے والا ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ منسوخ

پاکستان ذمہ دار جوہری ملک ہے ،قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ،سرتاج عزیز

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان ذمہ دار جوہری ملک ہے ،قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ،سرتاج عزیز

واشنگٹن (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان ذمہ دار جوہری ملک ہے ¾قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ¾ وزیر اعظم اوباما ملاقات 22ستمبر کو ہوگی ¾ ایجنڈا تیار کرلیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ پاکستان ایک ذمے دار جوہری ملک ہے،قومی سلامتی پرکوئی… Continue 23reading پاکستان ذمہ دار جوہری ملک ہے ،قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ،سرتاج عزیز