جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

این آئی سی ایل اسکینڈل میں امین فہیم سمیت 11ملزموں پر فرد جرم عائد

datetime 12  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے این آئی سی ایل اسکینڈل میں پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم سمیت 11 ملزموں پر فرد جرم عائد کردی ہے۔کراچی میں احتساب عدالت میں این آئی سی ایل اسکینڈل کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے سینیئررہنما امین فہیم کے علاوہ دیگر10 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے کیس کے تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم وہاں موجود تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکردیا۔ جس پرعدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔واضح رہے کہ مخدوم امین فہیم، این آئی سی ایل کے سابق سربراہ ایاز خان نیازی، سلمان غنی اور قاسم دادا بھائی سمیت 11 افراد پرزمینوں کی خرید و فروخت میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…