اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سردار ایاز صادق کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔این اے 122 کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کی اہلیت کو تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی ، عوامی تحریک اور جسٹس پارٹی نے چیلنج کیا تھا۔الیکشن کمیشن کو دی گئی مختلف درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایاز صادق آئین کے آرٹیکل 62 ، 63 پر پورا نہیں اترتے۔درخواست گزاروں نے استدعا کی کہ ان کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کرتے ہوئے انہیں نا اہل قرار دیا جائے تاہم الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسر نے تمام درخواستیں خارج کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔
این اے 122 ، ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































