منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں ایک سیاسی جماعت اور حکومت کو نشانہ بنایا جارہا ہے، اعتزاز احسن

datetime 14  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ کراچی میں ایک سیاسی جماعت اور حکومت کو نشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ دہشت گردی کا الزام لگا کر 90 دن کا ریمانڈ لینا امتیازی سلوک ہے۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی کرپشن کی صفائی پیش نہیں کررہے لیکن دہشت گردی کا الزام لگا کر 90 دن کا ریمانڈ لینا امتیازی سلوک ہے جب کہ کراچی میں ایک سیاسی جماعت اور حکومت کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور ایک جماعت سے امتیازی سلوک کیا جارہا ہے۔اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پر لگائے جانے والے الزامات میں بھی کوئی صداقت نظر نہیں آتی کیونکہ جب وہ پرویز مشرف کے اتحادی تھے اس وقت ان کے خلاف اقدام کیوں نہیں اٹھایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نندی پور پروجیکٹ 23 ارب سے 83 ارب روپے تک چلا یا گیا اگر ہمارا وزیراعظم ہوتا تو فوری کرپشن کا الزام لگ جاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…