اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما علی نواز شاہ کو دی گئی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق علی نواز شاہ کی اہلیہ نے احتساب عدالت کی جانب سے دی گئی سزا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ان کے شوہر کو سزا دیتے وقت قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے، سزا عجلت میں اور سیاسی بنیادوں پر دی گئی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے علی نواز شاہ کی اہلیہ کی درخواست پر پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نیب حکام کو 21 ستمبر کو ملتوی کر لیا ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل ہی کراچی کی احتساب عدالت نے کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام میں 5 سال کی سزا سنائی تھی۔ سزا کے خلاف پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سزا کو سیاسی دشمنی قرار دیا تھا۔
پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی سزا کالعدم قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































