امتیاز پر مبنی ایٹمی تعاون کے معاہدے جنوبی ایشیاءمیں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث بنے ہیں،تہمینہ جنجوعہ
جنیوا (نیوزڈیسک)پاکستان نے جوہری معاملات پر بعض ممالک کے دوہرے معیار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتیاز پر مبنی ایٹمی تعاون کے معاہدے جنوبی ایشیاءمیں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث بنے ہیں۔یہ بات پاکستان کی جنیوا میں مستقل نمائندہ تہمینہ جنجوعہ نے بدھ کے روز جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ… Continue 23reading امتیاز پر مبنی ایٹمی تعاون کے معاہدے جنوبی ایشیاءمیں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث بنے ہیں،تہمینہ جنجوعہ