بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جہلم ڈینگی سپرے :متاثرہ طالبات کی طبیعت پھر بگڑ گئی،سانس لینا مشکل

datetime 13  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم(نیوز ڈیسک)اٹک میں ڈینگی سپرے سے متاثرہ طالبات کی کہانی جہلم میں بھی دہرائی جانے لگی۔ڈینگی سپرے سے متاثرہ کئی طالبات کی طبیعت آج پھر بگڑ گئی،کئی کو سانس لینے اور بات کرنے میں دشواری کاسامنا ہے۔ڈی ایچ کیو اسپتال جہلم میں زیرعلاج ایک سو سے زائد بچیوں کے لواحقین پریشان ہیں جبکہ ڈاکٹر انہیں تسلی دے کر بھی مطمئن کرنے میں بھی ناکام ہیں۔گزشتہ روزجہلم کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ڈومیلی سوہاوہ میں سکول کے اوقات میں ڈینگی ا سپرے کرنے سے 105 طالبات بیہوش ہوگئیں،واقعے کے بعد ا سکول کی ہیڈمسٹریس چوکیدار اور سپرے کرنیوالے نجی کمپنی کے 2 ملازمین سمیت 5 افراد کو گرفتارکیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جہلم اور اٹک میں انسداد ڈینگی سپرے سے طالبات کے بیہوش ہونے کے واقعات پر سخت ایکشن لیتے ہوئے 2ڈی سی اوسمیت 12افسر وں کو معطل اورتین سیکرٹریز کو اوایس ڈی بنادیااورا سکولوں میں اسپرے پر پابندی عائد کر دی تھی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…