بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی فوج کا پاکستان کی حمایت میں ریلی نکالنے والے کشمیری طلبا پر بیہمانہ تشدد

datetime 13  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے حق میں ریلی نکالنے والے نہتے کشمیری طلبا پر نہ صرف لاٹھی چارج کیا بلکہ آنسو گیس شیل بھی فائر کئے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سری نگر یونی روسٹی میں منعقد میراتھن ریس کے دوران کشمیری طلبا نے پاکستانی پرچم بلند کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے تو قابض بھارتی فوجیوں نے ان پر لاٹھیاں برسانا شروع کردیں اور منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔واضح رہے کہ 2 روز قبل مویشیوں کے ذبح کرنے پر پابندی کے فیصلے کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں بھی پاکستانی پرچم بلند کیا گیا اور حمایت میں نعرے لگائے گئے جب کہ اس سے قبل بھی متعدد بار مقبوضہ کشمیر کے عوام پاکستان کے حق میں آواز بلند کرنے پر بھارتی فوج کے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بن چکے ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…