اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آبادبڑی تباہی سے بچ گیا۔ وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر پا کستا ن رینجر ز، حسا س اداروں اور اسلام آ باد صدرزون پو لیس افسران و جو انو ں کاترنول اور گردو نواح کے علاقوں میں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،59 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ،ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن برآمد۔تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے وفا قی دارالحکو مت اسلام آ بادکے مختلف علا قوں میں قائم کچی بستیوں اورافغان بستیوں کی سرچنگ و کومنگ کا ایک جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے ۔اس پلان کے مطابق گزشتہ روز پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروں اور اسلام آ باد صدر زون پو لیس کے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ نے تھا نہ ترنول کے علا قہ اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔ دوران سر چنگ59 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا ۔ ایس پی صدر زون رضوان عمر گوندل نے بتا یا کہ ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ وایمو نیشن ،190 کلوایکسپلوزو،170 میٹر پرائما کارڈ،1250 بوتل شراب ،08 گیلن شراب،02 چوری شدہ















































