لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں تعلیمی اداروں اوریونیورسٹیوں پرحملے کاخدشہ ظاہرکیاگیاہے ۔حساس اداروں نے محکمہ داخلہ پنجاب اورپولیس کوایک مراسلہ جاری کیاہے ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حساس اداروں نے کہاگیاہے کہ دہشتگردوں کے خلاف ملک بھرمیں جاری آپریشن کے پیش نظردہشتگرد تنظیمیں لاہورمیں بڑی اوراہم یونیورسٹیوں کونشانہ بناسکتی ہیں اوراس سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے ریڈالرٹ جاری کردیاہے کہ دہشتگردوں کے ممکنہ حملوں کے پیش نظرحفاظتی اقدامات سخت کئے جائیں ۔
۔
یونیورسٹیوں پردہشتگردوں کے حملوں کاخدشہ ،ریڈالرٹ جاری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں