پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ذوالفقار مرزاساتھیوں سمیت بری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

ذوالفقار مرزاساتھیوں سمیت بری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزاساتھیوں سمیت بری ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ساﺅتھ نے ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کو بری کر یا ہے۔سابق صوبائی وزیر داخلہ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ تھانہ آرام باغ میں درج تھا۔ذوالفقار مرزا پر ایک کمپنی کو دھمکیاں… Continue 23reading ذوالفقار مرزاساتھیوں سمیت بری

خیبرایجنسی میں 18 دہشتگرد گرفتار ، کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

خیبرایجنسی میں 18 دہشتگرد گرفتار ، کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

خیبرایجنسی(نیوز ڈیسک)خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 18 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ، کروڑوں روپے مالیت کی ملکی اور غیرملکی کرنسی بھی برآمد کرلی۔ خیبرایجنسی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ تحصیل لنڈی کوتل اور دیگرعلاقوں میں سیکیورٹی فورسز… Continue 23reading خیبرایجنسی میں 18 دہشتگرد گرفتار ، کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

دفتر خارجہ میں مشین ریڈیبل پاسپورٹ لیبارٹیری کا افتتاح

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

دفتر خارجہ میں مشین ریڈیبل پاسپورٹ لیبارٹیری کا افتتاح

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سفارتکاروں اور سرکاری افسران کے پاسپورٹس کی آن لائن پراسیسنگ کیلئے دفتر خارجہ میں قائم کردہ ’مشین ریڈیبل پاسپورٹ لیبارٹری‘ نے کام شروع کر دیا۔ یہ سہولت ان سفارتکاروں اور سرکاری افسران کیلئے ہو گی جو بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں میں فرائض کی انجام دہی کیلئے باہر کا سفر کریں۔ دفتر خارجہ… Continue 23reading دفتر خارجہ میں مشین ریڈیبل پاسپورٹ لیبارٹیری کا افتتاح

ڈار کا ہنگامی دورہ‘ سعودی عرب اقتصادی راہداری کا حصہ بننے کا خواہش مند

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

ڈار کا ہنگامی دورہ‘ سعودی عرب اقتصادی راہداری کا حصہ بننے کا خواہش مند

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ہنگامی دورہ سعودی عرب اگرچہ لاپتہ پاکستانی حاجیوں کی تلاش کو تیز کرنے کے حوالے سے تھا تاہم حکام کے ساتھ بات چیت میں سعودی عرب نے چین پاکستان اکنامک کوریڈور کی حمایت کی اور اس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ… Continue 23reading ڈار کا ہنگامی دورہ‘ سعودی عرب اقتصادی راہداری کا حصہ بننے کا خواہش مند

وزیر اعظم نواز شریف کااین اے 122 کے ضمنی الیکشن میں حاصل ہونے والی کم برتری کا سخت نوٹس

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

وزیر اعظم نواز شریف کااین اے 122 کے ضمنی الیکشن میں حاصل ہونے والی کم برتری کا سخت نوٹس

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں حاصل ہونے والی کم برتری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے تمام ممبران کو اپنے اپنے حلقوں میں لوگوں سے رابطہ بڑھانے کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز رائیونڈ جاتی امراءمیں… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کااین اے 122 کے ضمنی الیکشن میں حاصل ہونے والی کم برتری کا سخت نوٹس

سعودی عرب: امام بارگاہ پر مسلح حملہ، 11 افراد ہلاک وزخمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب: امام بارگاہ پر مسلح حملہ، 11 افراد ہلاک وزخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف کی سیھات میونسپلٹی کی حدود میں واقع ایک امام بارگاہ پر تین افراد کے مسلح حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق11افراد جاں بحق جبکہ چھ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔سعودی عرب کی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو حصار میں لے کر… Continue 23reading سعودی عرب: امام بارگاہ پر مسلح حملہ، 11 افراد ہلاک وزخمی

وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا امکان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکا اور صدر باراک اوباما کے ساتھ ملاقات کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ”مشیر برائے قومی سلامتی“ کی سطح پر بات چیت کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق ممکنہ پاک بھارت بات چیت دونوں ممالک کے مشیر برائے قومی سلامتی کی سطح پر… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا امکان

چاہوں تو اپنے گھر کو آگ لگادوں، عمران خان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

چاہوں تو اپنے گھر کو آگ لگادوں، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری ایک پارٹی کے چیئرمین ہیں ان پر سندھ میں کتنا پیسہ خرچہ ہو رہا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ان پر تو خیبر پختونخوا میں کوئی خرچہ نہیں ہوا۔ بنی گالہ انھوں نے حلال کمائی سے بنایا ہے، وہ چاہیں تو اس کو… Continue 23reading چاہوں تو اپنے گھر کو آگ لگادوں، عمران خان

چوہدری نثارامریکہ کے سامنے بھارتی مداخلت کے ثبوت پیش کرینگے ،وزارت داخلہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

چوہدری نثارامریکہ کے سامنے بھارتی مداخلت کے ثبوت پیش کرینگے ،وزارت داخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دورہ امریکہ سے قبل وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اس ماہ 20 تاریخ کو دورہ امریکہ کیلئے روانہ ہورہے ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار بھی امریکہ جائیں گے۔ اس حوالے سے اب وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب… Continue 23reading چوہدری نثارامریکہ کے سامنے بھارتی مداخلت کے ثبوت پیش کرینگے ،وزارت داخلہ