جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پیٹرولیم قیمتوں میں ایک روپیہ اضافے کا امکان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن ) نواز شریف حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پیٹرول ایک روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل اور جیٹ فیول میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان ہے۔اوگرا حکام نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے اس اضافہ کو بنیاد بنا کر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹراوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری مہینے کی 30 تاریخ سے قبل وزارت پیٹرولیم کو ارسال کرنے کے پابند ہیں حکومت اوگرا کی سمری کی بنیاد پر ہی قیمتوں میں ردوبدل کرتی ہے۔ اس ماہ عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے اس لئے ملکی مارکیٹ میں بھی اضافہ یقینی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…