اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سفارتکاروں اور سرکاری افسران کے پاسپورٹس کی آن لائن پراسیسنگ کیلئے دفتر خارجہ میں قائم کردہ ’مشین ریڈیبل پاسپورٹ لیبارٹری‘ نے کام شروع کر دیا۔ یہ سہولت ان سفارتکاروں اور سرکاری افسران کیلئے ہو گی جو بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں میں فرائض کی انجام دہی کیلئے باہر کا سفر کریں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی موجود تھے۔ اس سہولت کو مشین ریڈ یبل پاسپورٹس کی پراسیسنگ کرنے والے افسران کی تربیت کیلئے بھی استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اگلے مرحلے میں یہ سہولیت تارکین وطن کو فراہم کی جائے گی۔
دفتر خارجہ میں مشین ریڈیبل پاسپورٹ لیبارٹیری کا افتتاح
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































