پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پنجا ب ،سابق وزیر اعلیٰ کے قاتل سمیت چھ مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

پنجا ب ،سابق وزیر اعلیٰ کے قاتل سمیت چھ مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور(آن لائن)پنجاب کی مختلف جیلوں میں سابق وزیر اعلیٰ غلام حیدر وائیں کے قاتل سمیت چھ مجرموں کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا۔ لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ تفصیلا ت کے مطابق پنجاب کی مختلف جیلوں میں قید قتل کے چھ مجرم اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ سینٹرل جیل ملتان میں سابق وزیر اعلیٰ… Continue 23reading پنجا ب ،سابق وزیر اعلیٰ کے قاتل سمیت چھ مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

راولپنڈی : ایلیٹ فورس کی کارروائی میں سب انسپکٹر جاں بحق، دہشت گردوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی : ایلیٹ فورس کی کارروائی میں سب انسپکٹر جاں بحق، دہشت گردوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں دہشگردوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر جاں بحق اور 3اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران کچھ دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات بھی ہیں جبکہ 3کو گرفتار کرلیا گیا۔راولپنڈی کے علاقے چکری میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی جانب سے کارروائی کی گئی جس… Continue 23reading راولپنڈی : ایلیٹ فورس کی کارروائی میں سب انسپکٹر جاں بحق، دہشت گردوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات

نوازشریف نے اصغرخان کیس میں اپنا بیان دیدیا،چوکے چھکے لگانے والاکرکٹرتو ہوسکتا ہے سیاسی لیڈر نہیں،چوہدری نثار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

نوازشریف نے اصغرخان کیس میں اپنا بیان دیدیا،چوکے چھکے لگانے والاکرکٹرتو ہوسکتا ہے سیاسی لیڈر نہیں،چوہدری نثار

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے سیاسی جماعتوں کو رقوم دینے کے بارے میں اصغرخان کیس میں اپنا بیان ایف آئی اے کو دیدیا ہے تاہم وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سابق فوجیوں سے بیانات لینے میں ایف آئی اے کو مشکلات پیش آرہی ہیں جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان… Continue 23reading نوازشریف نے اصغرخان کیس میں اپنا بیان دیدیا،چوکے چھکے لگانے والاکرکٹرتو ہوسکتا ہے سیاسی لیڈر نہیں،چوہدری نثار

نواز شریف کادورہ امریکا ،پاکستان کا بھارت کیخلاف اہم اقدام کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف کادورہ امریکا ،پاکستان کا بھارت کیخلاف اہم اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف امریکا کے دورے کے دوران بھارتی دہشت گردی کے ثبوت امریکی صدر کے حوالے کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف اگلے ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کے دوران انہیں پاکستان کی جانب سے بھارتی دہشت گردی… Continue 23reading نواز شریف کادورہ امریکا ،پاکستان کا بھارت کیخلاف اہم اقدام کا فیصلہ

وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کو دہشتگردوں سے پاک کر دیا جائے گا، نواز شریف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کو دہشتگردوں سے پاک کر دیا جائے گا، نواز شریف

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف سے فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے بدھ کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی اور پاک فضائیہ کے آپریشنل امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے یقین دلایا کہ حکومت آپریشن کو منطقی… Continue 23reading وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کو دہشتگردوں سے پاک کر دیا جائے گا، نواز شریف

امپائرزایک پارٹی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

امپائرزایک پارٹی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے لاہورکے علاقے گڑھی شاہو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیاکہ امپائرزایک پارٹی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کہ تحریک انصاف کامقصد چند حلقے جیتنانہیں بلکہ پورے پاکستان میں عدل وانصاف کانظام لاناہے ۔لاہورمیں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے… Continue 23reading امپائرزایک پارٹی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں

احتجاج کب ہوگا؟عمران خان نے اعلان کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

احتجاج کب ہوگا؟عمران خان نے اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ تحریک انصاف کامقصد چند حلقے جیتنانہیں بلکہ پورے پاکستان میں عدل وانصاف کانظام لاناہے ۔لاہورمیں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خا ن نے کہاکہ انتخابی نظام ٹھیک ہونے تک ہماری جماعت احتجاج جاری رکھے گی ۔انہوں نے کہاکہ امپائرزبھی ن… Continue 23reading احتجاج کب ہوگا؟عمران خان نے اعلان کردیا

ڈیرہ غازی خا ن،رکن قومی اسمبلی کے ڈیرے پر خود کش دھماکہ،مقامی لیگی رہنما سمیت8 افراد جاں بحق

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

ڈیرہ غازی خا ن،رکن قومی اسمبلی کے ڈیرے پر خود کش دھماکہ،مقامی لیگی رہنما سمیت8 افراد جاں بحق

تونسہ شریف (آن لائن) ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ شریف میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے پر خودکش دھماکے میں مقامی لیگی رہنما سمیت 8افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا… Continue 23reading ڈیرہ غازی خا ن،رکن قومی اسمبلی کے ڈیرے پر خود کش دھماکہ،مقامی لیگی رہنما سمیت8 افراد جاں بحق

پاکستانی افواج ہر مہم جوئی کاجواب دینے کیلئے تیار ہیں،ایڈمرل ذکا اللہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی افواج ہر مہم جوئی کاجواب دینے کیلئے تیار ہیں،ایڈمرل ذکا اللہ

رسالپور(نیوز ڈیسک)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور تمام ملکوں کے ساتھ امن چاہتاہے تاہم ہماری مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جوا ب دینے کیلئے تیار ہے۔پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 134 ویں جی ڈی پائلٹ سمیت 3 کورسز کی پاسنگ… Continue 23reading پاکستانی افواج ہر مہم جوئی کاجواب دینے کیلئے تیار ہیں،ایڈمرل ذکا اللہ