پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

مارک سیگل نے بےنظیر قتل کیس کا ذمہ دار مشرف کو قرار دیدیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مارک سیگل نے بے نظیر قتل کیس کا ذمہ دار مشرفکو قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بے نظیر بھٹو قتل کیس میں گواہ مارک سیگل کے بیان کی نقول فریقین کو جاری کر دی گئی ہیں۔دنیانیو ز کے مطابق مارک سیگل نے بے نظیر کے قتل کا ذمہ دار پرویز مشرف کو قرار دیا۔ بے نظیر نے دبئی سے پرویز مشرف کو جان کے خطرے بارے خط میں لکھا۔بیان کے مطابق گلف خفیہ ایجنسی نے کال ٹریس کی جس میں بے نظیر کے قتل کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا۔پرویز مشرف نے وعدہ کیا کہ بے نظیر کی سیکورٹی کیلئے موبائل جیمرز دیئے جائیں گے۔ سانحہ ہوا تو پتہ چلا کہ مشرف کی جانب سے دیئے گئے موبائل جیمرز ناکارہ ہیں۔
مارک سیگل نے بتایا کہ 25 ستمبر2007 کو میرے سامنے بے نظیر بھٹو کو پرویز مشرف کی دھمکی آمیز کال آئی ، پرویز مشرف کی کال سننے کے بعد بے نظیربھٹو شدید پریشان ہوئیں۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…