منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

دفاع پاکستان کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، جنرل راشد محمود

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے کہا ہے کہ دفاع پاکستان کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 133 ویں لانگ کورس پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضب میں قوم کی حمایت حاصل ہے،قوم اورمسلح افواج مل کردہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہی ہے۔ ملک کے دفاع کےلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 133 ویں لانگ کورس میں پاس آو¿ٹ ہونے والوں میں 27 ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 34 گریجویٹ کورس،21 اینٹی گریٹیڈ کورس اور13 لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…