گلگت ( نیوز ڈیسک) گلگت کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو فوج کیخلاف نفرت انگیز تقرریں کرنے اور بیانات دینے پر عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الطاف حسین کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ الطاف حسین کے خلاف تھانہ ایئر پورٹ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔الطاف حسین کو دو مرتبہ عمر قید کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر 81سال کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے الطاف حسین کو سزا سنانے کے ساتھ ساتھ الطاف حسین کی جائیداد ضبط کرنے اور 24لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ واضح رہے کہ الطاف حسین نے پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی تھیں جس پر ان کے خلاف پورے ملک میں مقدمات درج کئے گئے تھے۔ الطاف حسین کے بیانات اور ان کی تصاویر نشر کرنے پر لاہور ہائی کورٹ نے پہلے ہی پابندی عائد کر رکھی ہے۔
الطاف حسین کو گلگت عدالت نے 81سال قید کی سزا سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































