دبئی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری لندن سے دبئی روانہ ہوگئے، ان کا فی الحال پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں آصف زرداری سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے جس میں پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف جاری آپریشن پر بات ہوگی۔ آصف زرداری ڈاکٹر عاصم حسین کے ساتھ ایک ماہ قبل لندن گئے تھے۔ ڈاکٹر عاصم لندن سے پاکستان آمد کے بعد گرفتار ہوچکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا فی الحال پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































