اسلام آباد(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم پر متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت کا الزام ہے، اگر ایسا ہے تو پہلے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ متحدہ دہشت گرد ہے، پھر اس پر پابندی لگانی ہوگی۔ قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان بہت سی چیزوں کوتوڑناچاہتےہیں،ہم چاہتےہیں کہ جمہوریت اورپارلیمنٹ برقراررہے، وہ نہ ٹوٹے