زیدحامد سعود ی عرب سے رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے
ریاض (نیوز ڈیسک) پاکستان کے متنازع دفاع مبصر اور یوسف کذاب کے مبینہ خلیفہ زید زمان حامد سعود ی عرب سے رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے زید حامد کو رہا کردیا ہے اور وہ ہفتے کی صبح… Continue 23reading زیدحامد سعود ی عرب سے رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے