اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پاک چین راہداری منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کےلئے اہمیت کا حامل ہے  آئی ایم ایف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (اے این این)آئی ایم ایف نے کہاہے کہ پاک چین راہداری منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کےلئے بہت اہمیت کا حامل ہے ، منصوبے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کو فنڈز کی فراہمی اور مانیٹرنگ کی بھی ضرورت ہے۔ واشنگٹن سے خصوصی انٹرویو میں آئی ایم ایف کے ہیڈ آف مشن برائے پاکستان ہیرالڈ فنگر نے بتایا کہ اصلاحات اور کاروبار دوست ماحول کے ذریعے پاکستان اپنی مسابقت بہتر کر سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل انفرا سٹرکچر پراجیکٹس کو ترجیح دی جائے اور رقم کی فراہمی کو بہتر طریقے سے مانیٹر کیا جائے گا۔انھوں نے مزید کہا کہ منصوبے کی کامیاب تکمیل کے لیے ترجیحات کا تعین ، جانچ پڑتال ، لاگت کا صحیح اندازہ لگانا اور بہتر مالیاتی نظام کی ضرورت ہے اس کے علاوہ حکومت پاک چین منصوبے کےلئے فنڈنگ مجموعی بجٹ کے اندر رہ کے کی جائے اور راہداری سے منسلک پاور پراجیکٹس کے معاہدے اس طرح ہوں کے جس سے بجٹ اہداف متاثر نہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…