پاک چین راہداری منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کےلئے اہمیت کا حامل ہے آئی ایم ایف
واشنگٹن (اے این این)آئی ایم ایف نے کہاہے کہ پاک چین راہداری منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کےلئے بہت اہمیت کا حامل ہے ، منصوبے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان کو فنڈز کی فراہمی اور مانیٹرنگ کی بھی ضرورت ہے۔ واشنگٹن سے خصوصی انٹرویو میں آئی ایم ایف کے ہیڈ آف مشن برائے… Continue 23reading پاک چین راہداری منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کےلئے اہمیت کا حامل ہے آئی ایم ایف











































