اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

داعش کالعدم قرار،وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے داعش کوکالعدم قراردیدیاوزارت داخلہ نے اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق داعش پرپابندی انٹی ٹیریرازم ایکٹ کی سیکشن گیارہ کے تحت عائدکی گئی اوراس سلسلے میں تمام اداروں کوبھی اگاہ کردیاگیا،داعش اوراس کے مختلف ناموں سے بنائی گئی تنظیم پرپابندی ہوگی وزارت داخلہ کاکہناہے کہ داعش کوپاکستان میں کسی بھی نام سے کام نہیں کرنے دیں گے۔داعش پرپابندی کی درخواست اقوام متحدہ کی طرف سے دی گئی تھی لیکن اس کے بارے میں انٹیلی جنس اداروں نے وزارت داخلہ کومختلف معلومات دی تھیں جن کی بنیادپرپابندی عائدکی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…