ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کی موجودگی میں اسرائیلی وزیر اعظم کا ڈنر پروگرام منسوخ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف کی موجودگی میں اسرائیلی وزیر اعظم کا ڈنر پروگرام منسوخ

کراچی(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکا میں اطالوی ریستوران میں ڈنر کا پروگرام اس لئے منسوخ کردیا کہ وہاں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ اور وفد کے دیگر ارکان کے ساتھ ڈنر کے لئے موجود ہیں۔امریکی اخبار”نیویارک پوسٹ“کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران نیویارک میں پاکستان کے… Continue 23reading نواز شریف کی موجودگی میں اسرائیلی وزیر اعظم کا ڈنر پروگرام منسوخ

پاکستان نے دہشتگردی میں بھارت کیخلاف ثبوت اقوام متحدہ کو دیدیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان نے دہشتگردی میں بھارت کیخلاف ثبوت اقوام متحدہ کو دیدیے

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستان نے دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت اقوام متحدہ کودے دیے، ڈوزیئر میں تصویری، آڈیو، ویڈیو اور تحریری مواد شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے جمعرات کو سیکریٹری جنرل بان کی مون سے خصوصی ملاقات کی، جس میں بھارت کی… Continue 23reading پاکستان نے دہشتگردی میں بھارت کیخلاف ثبوت اقوام متحدہ کو دیدیے

غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے پالیسی کا اعلان کردیا،یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوگی، چوہدری نثار علی خان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے پالیسی کا اعلان کردیا،یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوگی، چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی ہدایت پر مرتب شدہ جامع پالیسی یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوگی، ملک میں کام کرنے والی تمام غیر ملکی این جی اوز… Continue 23reading غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کے حوالے سے پالیسی کا اعلان کردیا،یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوگی، چوہدری نثار علی خان

بینظیر قتل،مارک سیگل نے مشرف کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

بینظیر قتل،مارک سیگل نے مشرف کو مشکل میں ڈال دیا

روالپنڈی(این این آئی)امریکی صحافی مارک سیگل نے کہاہے کہ پرویز مشرف نے بےنظیر بھٹو کو دھمکی آمیز کال کی تھی اور کہا تھا کہ آپ کی سلامتی کا انحصار میرے اور آپ کے تعلقات پر ہے، مشرف کی فون کال کے بعد بے نظیر پریشان نظر آئیں،مجھے ای میل کر کے کہا اگر مجھے قتل… Continue 23reading بینظیر قتل،مارک سیگل نے مشرف کو مشکل میں ڈال دیا

حکومت کا کسان پیکج کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

حکومت کا کسان پیکج کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آب(نیوزڈیسک) حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کسان پیکج کو عارضی طور پر روکے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کسان پیکج پرعملدرآمد روکنے کے فیصلے کو کڑی تنقید… Continue 23reading حکومت کا کسان پیکج کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے، چوہدری نثارعلی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے، چوہدری نثارعلی

اسلام آبا(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ آوے کا آوا بگڑنا ہے یہاں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں بین الاقوامی این جی اوز کا… Continue 23reading پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل ترین اور غلط کام کرنا آسان ہے، چوہدری نثارعلی

‘ہندوستان کے خلاف شواہد بان کی مون کو دیں گے’

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

‘ہندوستان کے خلاف شواہد بان کی مون کو دیں گے’

نیو یارک(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں ہندوستان کے ملوث ہونے سے متعلق دستاویز جلد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو پیش کریں گے۔ نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ ہندوستان وزیراعظم نریندر مودی کو خود… Continue 23reading ‘ہندوستان کے خلاف شواہد بان کی مون کو دیں گے’

شمالی وزیر ستان، فورسز کی کارروائی ، اہم کمانڈروں سمیت 25دہشت گرد ہلاک، پانچ ٹھکانے تباہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

شمالی وزیر ستان، فورسز کی کارروائی ، اہم کمانڈروں سمیت 25دہشت گرد ہلاک، پانچ ٹھکانے تباہ

دتہ خیل (آن لائن ) شمالی وزیر ستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے اہم کمانڈروں سمیت 25دہشت گردوں کو ہلاک اور پانچ ٹھکانے تباہ کر دئیے ہیں ، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعد م تنظیم سے ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کے روز سکیورٹی فورسز نے… Continue 23reading شمالی وزیر ستان، فورسز کی کارروائی ، اہم کمانڈروں سمیت 25دہشت گرد ہلاک، پانچ ٹھکانے تباہ

کشمیر پر او آئی سی کا کردار قبول نہیں ،کشمیر سے فوجی انخلا ءمسئلے کا حل نہیں، بھارت

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

کشمیر پر او آئی سی کا کردار قبول نہیں ،کشمیر سے فوجی انخلا ءمسئلے کا حل نہیں، بھارت

نئی دہلی(آن لائن) ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر پر اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز کے خطاب میں ہندوستان نے اجلاس میں خود پر لگائے جانے والے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے… Continue 23reading کشمیر پر او آئی سی کا کردار قبول نہیں ،کشمیر سے فوجی انخلا ءمسئلے کا حل نہیں، بھارت