آرمی چیف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف لندن کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل راحیل شریف لند ن سے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لند ن میں عالمی دنیاکوواضح پیغام دیاگیامسئلہ کشمیرحل کیے… Continue 23reading آرمی چیف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے











































