اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)ہمیشہ عوام کی عدالت میں جانے کو ترجیح دیتی ہے وزیراعظم محمد نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور نے ملاقات کی جس میں قومی اہمیت سے متعلق امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ن لیگ کی جانب سے حلقہ این اے 122 اور 2 صوبائی حلقوں میں خلاف فیصلہ آنے پر عدالت سے رجوع کرنے کے بجائے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کی تعریف کی۔وزیر اعظم نے کہاکہ ن لیگ ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی، عوام کے ووٹوں سے پارلیمنٹ میں آئے ہیں، جب بھی موقع ملا تو عوام سے ہی رجوع کیا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ عوام کی عدالت میں جانے کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہے-
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































