جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

اب افغانستان کو کیا کرنا ہوگا؟پاکستان کا موقف سامنے آگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

اب افغانستان کو کیا کرنا ہوگا؟پاکستان کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اب افغانستان کو بھی دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے ویسا ہی عزم ظاہر کرنا ہوگا جیسا پاکستان نے ظاہر کیا ہے،دہشت گردوں کو سو فی صد ختم نہیں کیا جا سکا، جب تک افغانستان میں امن نہیں ہوگا، خطے میں امن نہیں آئے گا… Continue 23reading اب افغانستان کو کیا کرنا ہوگا؟پاکستان کا موقف سامنے آگیا

بہادر کیپٹن اسفند یار بخاری کے والد کے بیان نے قوم کے حوصلے مزید بلند کردیئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

بہادر کیپٹن اسفند یار بخاری کے والد کے بیان نے قوم کے حوصلے مزید بلند کردیئے

کامرہ کینٹ(نیوزڈیسک)بہادر کیپٹن اسفند یار بخاری کے والد کے بیان نے قوم کے حوصلے مزید بلند کردیئے،ڈاکٹر فیا ض بخاری کا کہنا ہے کے مجھے اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے جس نے جرات مندی سے دشمنوں کا مقابلہ کرتے ہو ئے جام شہادت نوش کیا،پشاور بڈہ بیردہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے… Continue 23reading بہادر کیپٹن اسفند یار بخاری کے والد کے بیان نے قوم کے حوصلے مزید بلند کردیئے

بنوں ,دہشت گرد قدرت کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

بنوں ,دہشت گرد قدرت کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گیا

بنوں (نیوزڈیسک)بنوں کے علاقے میریان میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیاہلاک ہونے والا دہشت گرد خود موٹر سائیکل چلا رہا تھا۔دہشت گرد موٹر سائیکل میں بارودی مواد نصب کر کے شہر کی طرف جا رہا تھا کہ میریان کے قریب موٹر سائیکل اسپیڈ بریکر سے ٹکرا گیا جس… Continue 23reading بنوں ,دہشت گرد قدرت کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گیا

نواز شریف پہلے وزیراعظم ہونگے جو اقوام متحدہ میں اس بار کچھ نیا کرینگے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف پہلے وزیراعظم ہونگے جو اقوام متحدہ میں اس بار کچھ نیا کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 30 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر قومی زبان اردو میں خطاب کرکے تاریخ رقم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ مقامی اخبار جنگ کے مطابق وہ پہلے عالمی رہنما ہوں گے جو عالمی ادارے میں اردو میں خطاب کریں گے۔ بطور… Continue 23reading نواز شریف پہلے وزیراعظم ہونگے جو اقوام متحدہ میں اس بار کچھ نیا کرینگے

نواز شریف شہدا ءکے جنازے میں شرکت کیلئے آج پشاور جائینگے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف شہدا ءکے جنازے میں شرکت کیلئے آج پشاور جائینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف آج پشاور جائیں گے۔ وزیراعظم ہاوس کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج پشاور جائیں گے جہاں وہ بڈھ بیر ائیر بیس پر حملے میں شہید ہونے والے افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے اور سی ایم ایچ میں زیرعلاج زخمیوں… Continue 23reading نواز شریف شہدا ءکے جنازے میں شرکت کیلئے آج پشاور جائینگے

دہشتگردوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،وزیراعظم نواز شریف

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ ہے اور دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکیں گے۔وزیراعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملک میں امن و امان کی… Continue 23reading دہشتگردوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،وزیراعظم نواز شریف

افغان امن مذاکرات: ’پاکستان میزبانی کا خواہشمند‘

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

افغان امن مذاکرات: ’پاکستان میزبانی کا خواہشمند‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ امور و قومی سلامتی سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ اگر کابل چاہتا ہے تو پاکستان افغان امن مذاکراتی عمل کے نئے مرحلے کی میزبانی کرسکتا ہے۔سینیٹ میں خارجہ پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ ’اگر افغانستان چاہتا ہے کہ ہم سہولت فراہم… Continue 23reading افغان امن مذاکرات: ’پاکستان میزبانی کا خواہشمند‘

بڈھ بیر حملہ: وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

بڈھ بیر حملہ: وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بڈھ بیر ائیر بیس پر حملے کے بعد سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس بلا لیا ہے جبکہ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان بھی موجود ہیں۔ اجلاس میں دہشتگردی کے واقعے اور اس کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ… Continue 23reading بڈھ بیر حملہ: وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری

آرمی چیف پشاور روانہ ہوگئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف پشاور روانہ ہوگئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف بڈھ بیر ائیر بیس حملے کے بعد پشاور روانہ ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل راحیل شریف سی ایم ایچ میں زیرعلاج زخمیوں کی عیادت کریں گے جبکہ آپریشن میں شریک ہونے والے اہلکاروں سے ملاقات بھی کریں… Continue 23reading آرمی چیف پشاور روانہ ہوگئے