جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

سعودی حکومت کا شہدا کے لواحقین کو تین لاکھ ریال دینے کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

سعودی حکومت کا شہدا کے لواحقین کو تین لاکھ ریال دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسجدالحرام میں پیش آنے والے حادثے نے ہر صاحب دل کو غمگین کر دیا، شہداءکے لواحقین کو سعودی حکومت کی جانب سے تین لاکھ ریال ا دیئے جائیں گے۔ مکہ میں موجود عازمین حج بھی مسجد الحرام کے احاطے میں پیش آنے والے حادثے پر غمزدہ ہیں تاہم انہوں نے سعودی حکومت کی… Continue 23reading سعودی حکومت کا شہدا کے لواحقین کو تین لاکھ ریال دینے کا اعلان

64فیصدپاکستانیوں نے جمہوریت کو ملک کیلئے بہترین نظام قرار دے دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

64فیصدپاکستانیوں نے جمہوریت کو ملک کیلئے بہترین نظام قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈولپمنٹ کے تازہ سروے میں 66فیصد پاکستانیوں نے ملک میں جمہوریت کے مجموعی معیار کو بہتر قراردیا ہے جبکہ 64فیصد جمہوری طور پرمنتخب حکومت کو پاکستان کے لیے بہترین نظام قراردیتے ہیں۔پلڈاٹ کی جانب سے کیے جانے والے جمہوریت کے معیارسے متعلق سروے میں یہ بات سامنے آئی… Continue 23reading 64فیصدپاکستانیوں نے جمہوریت کو ملک کیلئے بہترین نظام قرار دے دیا

ننکانہ میں حساس اداروں کی کارروائی،6 دہشتگردہلاک،2فرار

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

ننکانہ میں حساس اداروں کی کارروائی،6 دہشتگردہلاک،2فرار

ننکانہ(نیوز ڈیسک)ننکانہ صاحب کے نواحی علاقہ مانوالہ کے قریب حساس اداروں کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک اور 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش جاری ہے۔ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی آمد کی خفیہ اطلاع پر مانوالہ کے گاؤ ں لاگراں میں حساس اداروں کے اہلکاروں نے ناکہ لگایا جہاں سے… Continue 23reading ننکانہ میں حساس اداروں کی کارروائی،6 دہشتگردہلاک،2فرار

بھارت کا جنگی جنون برقرار، نکیال سیکٹر میں فائرنگ، پاک فوج کا موثر جواب

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

بھارت کا جنگی جنون برقرار، نکیال سیکٹر میں فائرنگ، پاک فوج کا موثر جواب

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ نکیال سیکٹر (کوٹلی) میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ پاک فوج نے فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کی گنیں خاموش کروا دیں۔ واضح… Continue 23reading بھارت کا جنگی جنون برقرار، نکیال سیکٹر میں فائرنگ، پاک فوج کا موثر جواب

آرمی چیف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کی صورتحال بہتر کرنے کے معاملات بھی زیر غور آئے۔ ملاقات میں… Continue 23reading آرمی چیف سے ایساف کمانڈر جان کیمبل کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آصف زرداری اورایم کوایم فوج کوپیچھے ہٹانے کےلئے نوازشریف پردباﺅڈال رہے ہیں ،عمران خان

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

آصف زرداری اورایم کوایم فوج کوپیچھے ہٹانے کےلئے نوازشریف پردباﺅڈال رہے ہیں ،عمران خان

سلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے بعدبھی اختیارات نچلی سطح پرمنتقل نہیں ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ انڈرپاسسزبنانے سے ملک ترقی نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہاکہ ضیاءاللہ آفریدی کوکرپشن کرنے پرپارٹی سے نکال دیاگیاہے ۔اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خانے کہاکہ نجم سیٹھی پرنگران وزیراعلی… Continue 23reading آصف زرداری اورایم کوایم فوج کوپیچھے ہٹانے کےلئے نوازشریف پردباﺅڈال رہے ہیں ،عمران خان

پرویزمشرف کی گرفتاری،اہم حکم جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

پرویزمشرف کی گرفتاری،اہم حکم جاری

اسلام آباد(این این آئی)ججز نظربندی کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی جانب سے جاری کیے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تھانہ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گئے ہیں اورتھانہ کی طرف سے مشرف کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔ذرائع کے مطابق ججز… Continue 23reading پرویزمشرف کی گرفتاری،اہم حکم جاری

صدر ممنون نے غیر ملکی دوروں پر 61 لاکھ ٹپ پر اڑا دیئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

صدر ممنون نے غیر ملکی دوروں پر 61 لاکھ ٹپ پر اڑا دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے اپنے بیرون ملک کے دوروں پر لاکھوں روپے ٹپ میں اڑا دیئے۔ صدرمملکت نے ترکی ، سعودی عرب اور چین جیسے امیر ملکوں کے دوروں کے دوران ٹپ کی مد میں 61لاکھ روپے سے زائد خرچ کئے جبکہ صدارتی ہاوس نے وزارت خزانہ سے ان اخراجات… Continue 23reading صدر ممنون نے غیر ملکی دوروں پر 61 لاکھ ٹپ پر اڑا دیئے

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے ان کے مالی وسائل کا سد باب کیا جائے: نثار

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے ان کے مالی وسائل کا سد باب کیا جائے: نثار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چودھری نثار نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مالی وسائل کا سدباب مشکل ہے ناممکن نہیں۔ ایف آئی اے سٹیٹ بنک کے فنانشل مانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ رکھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے دہشتگردوں کے مالی وسائل کا سد باب کیا جائے۔ انہوں… Continue 23reading دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے ان کے مالی وسائل کا سد باب کیا جائے: نثار