بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ کا یوم سوگ، شہر کے اہم تجارتی مراکز کھلے رہے، ٹرانسپورٹ بھی چلتی رہی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

متحدہ کا یوم سوگ، شہر کے اہم تجارتی مراکز کھلے رہے، ٹرانسپورٹ بھی چلتی رہی

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کارکنوں کے مبینہ ’ماورائے عدالت قتل‘ کے خلاف یوم سوگ منایا گیا البتہ شہر میں معمولات زندگی بحال رہے جبکہ زبردستی دکانیں بند کرنے والے افراد کو رینجرز نے گرفتار کر لیا۔ایم کیو ایم نے یوم سوگ میں بازار اور دکانیں بند رکھنے کی اپیل کی تھی لیکن… Continue 23reading متحدہ کا یوم سوگ، شہر کے اہم تجارتی مراکز کھلے رہے، ٹرانسپورٹ بھی چلتی رہی

پاکستانی رینجرز ، بی ایس ایف کا ورکنگ باﺅنڈری پر فائر بندی پر اتفاق

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی رینجرز ، بی ایس ایف کا ورکنگ باﺅنڈری پر فائر بندی پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئی دہلی میں پاکستانی رینجرز اور بی ایس ایف حکام کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ورکنگ باو¿نڈری پر فائر بندی پر اتفاق کیا گیا۔پاکستانی رینجرز اور بی ایس ایف حکام کے درمیان چار روز سے جاری مذاکرات کا آج آخری دور ہوا۔ آج ہونے والی ملاقات میں قیام امن کے لیے سیز… Continue 23reading پاکستانی رینجرز ، بی ایس ایف کا ورکنگ باﺅنڈری پر فائر بندی پر اتفاق

اسلام آباد میں رینجرز کی کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور باردی برآمد، دو خودکش حملہ آوروں سمیت 65 افراد گرفتار

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد میں رینجرز کی کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور باردی برآمد، دو خودکش حملہ آوروں سمیت 65 افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لیا اور دو خودکش حملہ آوروں سمیت 65 افراد کو حراست میں لینے کے بعد انھیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔سنیچر کو علی الصبح حساس… Continue 23reading اسلام آباد میں رینجرز کی کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور باردی برآمد، دو خودکش حملہ آوروں سمیت 65 افراد گرفتار

ضرب عضب 95 فیصد مکمل ، بھارت کی سرحدی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں:سرتاج عزیز

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

ضرب عضب 95 فیصد مکمل ، بھارت کی سرحدی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں:سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پچانوے فیصد مکمل ہوگیا ، نریندر مودی کی حکومت میں سرحدی خلاف ورزیاں بڑھ گئی ہیں ، مدرسوں کے لئے ریفارم جا رہی ہے۔کراچی میں ایک نجی یونیورسٹی کے فارن منسٹر فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج… Continue 23reading ضرب عضب 95 فیصد مکمل ، بھارت کی سرحدی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں:سرتاج عزیز

زخمی حجاج کو سرکاری خرچے پرمقامات مقدسہ لے جانے کا اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

زخمی حجاج کو سرکاری خرچے پرمقامات مقدسہ لے جانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد نے گذشتہ شام مسجد حرام میں کرین کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہری رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل سے بھی تعزیت کی ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے تمام زخمیوں کے سرکاری سطح پر… Continue 23reading زخمی حجاج کو سرکاری خرچے پرمقامات مقدسہ لے جانے کا اعلان

حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین شہید، 200 سے زائد زخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین شہید، 200 سے زائد زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حرم شریف میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے سے 107 عازمین حج شہید جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے جس میں 14پاکستانی عازمین بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے سے 107 عازمین شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جس میں 14… Continue 23reading حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین شہید، 200 سے زائد زخمی

شیخ رشید پر حملے کا خطرہ، پنجاب حکام نے آگاہ کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

شیخ رشید پر حملے کا خطرہ، پنجاب حکام نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر خود کش حملے کے خطرے کے پیش نظر لال حویلی کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔رکن قومی اسمبلی کو غیر ضروری سفر کرنے سے بھی منع کر دیا گیا، جمعے کو سیکیورٹی ایجنسی پنجاب کی اسپیشل برانچ نے رکن قومی اسمبلی شیخ رشید کو خط… Continue 23reading شیخ رشید پر حملے کا خطرہ، پنجاب حکام نے آگاہ کر دیا

مسجدالحرام کرین حادثے میں 52 پاکستانی زخمی،6 کی حالت نازک

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

مسجدالحرام کرین حادثے میں 52 پاکستانی زخمی،6 کی حالت نازک

ریاض(نیوز ڈیسک)مسجد الحرام کرین حادثے میں52پاکستانی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں، 6 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔تاہم اب تک کسی پاکستانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔پاکستان حج مشن نے مختلف اسپتالوں نے دورہ کیا جبکہ حکومت پاکستان نیحادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔حادثے کے زخمی پاکستانیوں میں… Continue 23reading مسجدالحرام کرین حادثے میں 52 پاکستانی زخمی،6 کی حالت نازک

کرین حادثہ، عالمی رہ نماﺅں کی شاہ سلمان سے تعزیت

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

کرین حادثہ، عالمی رہ نماﺅں کی شاہ سلمان سے تعزیت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گذشتہ روزمسجدحرام میں ایک کرین کے المناک حادثے اور اس میں ہونے والے جانی نقصان پر پورا عالم اسلام سوگوار ہے۔ کرین حادثے پر عالمی رہ نماﺅں اور کئی سربراہان مملکت نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی” واس” کے مطابق… Continue 23reading کرین حادثہ، عالمی رہ نماﺅں کی شاہ سلمان سے تعزیت