پاکستان آرمڈڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والاد نیا کا پانچواں ملک بن گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیاکا پانچواں ملک بن گیا ہے۔دنیا میں اس وقت آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی صرف امریکا،اسرائیل،برطانیہ اور نائیجیریا کے پاس ہے جہاں اسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ، ان ممالک کے بعد اب پاکستان بھی اس فہرست میں شامل ہوگیا،فرانس،ایران اور متحدہ عرب امارات بھی اس… Continue 23reading پاکستان آرمڈڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والاد نیا کا پانچواں ملک بن گیا