پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان آرمڈڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والاد نیا کا پانچواں ملک بن گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیاکا پانچواں ملک بن گیا ہے۔دنیا میں اس وقت آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی صرف امریکا،اسرائیل،برطانیہ اور نائیجیریا کے پاس ہے جہاں اسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ، ان ممالک کے بعد اب پاکستان بھی اس فہرست میں شامل ہوگیا،فرانس،ایران اور متحدہ عرب امارات بھی اس ٹیکنالوجی کے حصول کادعوی کرتے ہیں لیکن ان کی جانب سے کبھی اس کا مظاہرہ نہیں کیاگیاہے۔یونیورسٹی آف پنسلووینیا کی تحقیق کے مطابق دنیا کے 30 سے زائد ممالک اس ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے کام کررہے ہیں۔

مزید پڑھئے: پاکستان آرمڈڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والاد نیا کا پانچواں ملک بن گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…