منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے ایٹمی ہتھیار کسی ملک کے خلاف نہیں،نواز شریف

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کے ایٹمی ہتھیار کسی ملک کے خلاف نہیں،نواز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سیکورٹی کے لئے کم از کم عسکری صلاحیت برقرار رکھے گا تاہم پاکستان کے ایٹمی ہتھیار کسی ملک کے خلاف نہیں۔وہ بدھ کو یہاں جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں پاکستان کی جوہری صلاحیت اور… Continue 23reading پاکستان کے ایٹمی ہتھیار کسی ملک کے خلاف نہیں،نواز شریف

سندھ اسمبلی توڑنے کی تجویز ،آصف زرداری نے پھر حیران کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سندھ اسمبلی توڑنے کی تجویز ،آصف زرداری نے پھر حیران کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی توڑنے کی تجویز ،آصف زرداری نے پھر حیران کردیا،پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے سندھ اسمبلی توڑنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے بلدیاتی الیکشن میں بھرپورحصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی پی کے بعض رہنماﺅں نے پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو تجویز… Continue 23reading سندھ اسمبلی توڑنے کی تجویز ،آصف زرداری نے پھر حیران کردیا

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے اجلاس میں جوہری اثاثوں اور میزائل ٹیکنالوجی کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا- جس… Continue 23reading قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اورسستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اورسستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں کہ بدقسمتی سے ملک میں سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا۔اپنے اعزاز میں دیئے گئے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ کمزور نظام کے نتیجے میں احتساب… Continue 23reading اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اورسستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

تحریک انصاف کے استعفوں پر وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان سے جواب طلب

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے استعفوں پر وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان سے جواب طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے استعفوں پر وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان سے جواب طلب کرلیا ہے۔جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفر علی شاہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق درخواست کی سماعت… Continue 23reading تحریک انصاف کے استعفوں پر وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان سے جواب طلب

پاک چین تعلقات سے خوفزدہ بھارت نے چین کی متنازع سمندری حدود میں مداخلت شروع کر دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پاک چین تعلقات سے خوفزدہ بھارت نے چین کی متنازع سمندری حدود میں مداخلت شروع کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی تھنک ٹینک کے مطابق بھارت بڑھتے پاک چین تعلقات سے خوفزدہ ہوکر ساﺅتھ چائنہ سی کارڈ کھیل رہا ہے تاکہ سرحدی امور اور دیگر متنازع معاملات میں چین لچک دکھائے۔شنگھائی میونسپل سینٹر فار انٹرنیشنل سٹڈیز کے ڈائریکٹر وینگ نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ چین متنازع سمندری حدود میں بھارت کی مداخلت… Continue 23reading پاک چین تعلقات سے خوفزدہ بھارت نے چین کی متنازع سمندری حدود میں مداخلت شروع کر دی

پیپلزپارٹی نے ایو ان سے با ہر احتجا ج نہ کر نے کی حکو مت کو یقین دہا نی کرا دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے ایو ان سے با ہر احتجا ج نہ کر نے کی حکو مت کو یقین دہا نی کرا دی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کو یقین دہانی کرا دی کہ وہ کسی صورت بھی پارلیمنٹ سے باہر جا کر اپنے مطالبات پر نظرثانی کے لئے آواز بلند نہیں کرے گی بلکہ پارلیمنٹ کی چار دیواری میں رہتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے ۔ پارٹی ذرائع کا… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ایو ان سے با ہر احتجا ج نہ کر نے کی حکو مت کو یقین دہا نی کرا دی

نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس آج ہوگا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس آج چکلالہ میں ہوگا، ایٹمی اثاثوں، دفاعی صلاحیتوں، پاکستان، بھارت کشیدگی اور میزائل ٹیکنالوجی کی ترقی کا جائزہ لیا جائے گا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ، مسلح افواج کے سربراہان ، وزیر داخلہ ، وزیر… Continue 23reading نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس آج ہوگا

چیف جسٹس جواد ایس خواجہ آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

چیف جسٹس جواد ایس خواجہ آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس جواد ایس خواجہ آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ ان کی جگہ نئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کل عہدے کا حلف لیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین نومنتخب چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے 24 روز تک فرائض انجام دئیے وہ ملک… Continue 23reading چیف جسٹس جواد ایس خواجہ آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے