منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

چین کو گوادر میں43سالہ لیز پر809 ہیکٹر زمین دے دی گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

چین کو گوادر میں43سالہ لیز پر809 ہیکٹر زمین دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین نے پاکستان سے گوادر میں 43 سال کی لیز پر 809 ہیکٹر زمین حاصل کرلی۔برطانوی دفاعی جریدے ’آئی ایچ ایس ‘کی رپورٹ کے مطابق گوادر بندر گاہ پر پہلے فری اقتصادی زون کی تعمیر کے لئے چین نے پاکستان سے 43 سال کے لئے 809 ہیکٹر(1999ایکڑز) زمین لیز پر حاصل کرلی… Continue 23reading چین کو گوادر میں43سالہ لیز پر809 ہیکٹر زمین دے دی گئی

پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع، سرحدی کشیدگی پر بات ہوگی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع، سرحدی کشیدگی پر بات ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈر فورس کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع ہوگئے ، پاکستانی پندرہ رکنی وفد کی قیادت پاکستان رینجرز کے ڈائریکٹر میجر جنرل عمر فاروق برکی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں سرحدی کشیدگی پر بات کی جائے گی۔پاکستان رینجرز کا 15 رکنی وفد گزشتہ روز صبح اٹاری کے راستے… Continue 23reading پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان مذاکرات نئی دہلی میں شروع، سرحدی کشیدگی پر بات ہوگی

پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد ختم کئے بغیر امن ناممکن ہے، امریکی جریدہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد ختم کئے بغیر امن ناممکن ہے، امریکی جریدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی جریدے’فارن پالیسی‘کا کہنا ہے کہ ”پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد کو ختم کئے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا۔ سن 1989ءکے بعد سے پانچ ہزار سے زائد پاکستانی فرقہ وارانہ حملوں میں اپنی زندگیاں گنوا چکے ہیں۔“جریدے نے اپنی تازہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ ”خطرناک پہلو یہ ہے کہ فرقہ وارانہ… Continue 23reading پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد ختم کئے بغیر امن ناممکن ہے، امریکی جریدہ

حجاب کیس:لاہورہائیکورٹ نے طالبہ کو سوشل میڈیا پر تبصرے سے روک دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

حجاب کیس:لاہورہائیکورٹ نے طالبہ کو سوشل میڈیا پر تبصرے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حجاب کیس میں طالبہ کو سوشل میڈیا پر تبصرہ کرنے سے روک دیا ہے۔طالبہ مہرین شفق نے حجاب کی وجہ سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ،کیس کی سماعت کے دوران گورنمنٹ کالج یونیورسٹی… Continue 23reading حجاب کیس:لاہورہائیکورٹ نے طالبہ کو سوشل میڈیا پر تبصرے سے روک دیا

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیب نے کرپشن کے اسکینڈل پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رانا مشہود کی کرپشن سے متعلق ویڈیو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو آئندہ چند روز میں طلب کئے جانے کا امکان ہے پیش نہ… Continue 23reading نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میجر جنرل ندیم ذکی نے ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس کا عہدہ سنبھال لیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

میجر جنرل ندیم ذکی نے ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میجر جنرل ندیم ذکی منج نے پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس (ڈی جی ایم آئی) کی حیثیت سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اسٹریٹجک اہمیت کا حامل یہ عہدہ میجر جنرل سرفراز ستّار کے تبادلے کے نتیجے میں خالی ہوا تھا۔ انہیں 8ویں… Continue 23reading میجر جنرل ندیم ذکی نے ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس کا عہدہ سنبھال لیا

سیاسی جماعت کے کارکن صفدرباقری اورمحمودقریشی کے را سے رابطوں کی انکشاف

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سیاسی جماعت کے کارکن صفدرباقری اورمحمودقریشی کے را سے رابطوں کی انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار 4 ملزموں نے صفدر باقری اور محمود صدیقی کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا تھا۔ چاروں گرفتار ملزموں کا تعلق ایک سیاسی جماعت ہے۔ ذرائع کے مطابق صفدر باقری 92ء کے آپریشن میں ملک چھوڑ کر فرار ہوا تھا اور کینیڈا میں سیاسی پناہ… Continue 23reading سیاسی جماعت کے کارکن صفدرباقری اورمحمودقریشی کے را سے رابطوں کی انکشاف

مدارس میں اصلاحات،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

مدارس میں اصلاحات،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مدارس میں اصلاحات،فیصلے کی گھڑی آگئی،مدارس کے حوالہ سے حکمت عملی ترتیب دینے کے لئے ایک اہم اجلاس (آج) جمعرات کو وزیراعظم ہاو س میں ہوگا جس میں چاروںوزرائے اعلیٰ ،چیف سیکرٹریز اوراعلیٰ حکام شرکت کریںگے۔یہ اجلاس دو مراحل میں ہوگا جس کے پہلے مرحلہ کی صدارت وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جبکہ… Continue 23reading مدارس میں اصلاحات،فیصلے کی گھڑی آگئی

جسٹس جواد نے بطور چیف جسٹس 24 روز میں اہم مقدمات کے فیصلے کیے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

جسٹس جواد نے بطور چیف جسٹس 24 روز میں اہم مقدمات کے فیصلے کیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک).چیف جسٹس جواد ایس خواجہ اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر آج رات عہدے سے سبکدوش ہو رہےہیں ۔ بطورچیف جسٹس 24 روز میں انہوں نےکئی اہم مقدمات کے فیصلے کیے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار بطورچیف جسٹس مراعات لینے سے انکار کیا۔اردو کو دفتری زبان رائج کیاجائے، سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری… Continue 23reading جسٹس جواد نے بطور چیف جسٹس 24 روز میں اہم مقدمات کے فیصلے کیے