اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے استعفوں کے بعد حکومت پرلگائے گئے الزامات کاجواب کل وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اہم خطاب کریں گے اورایم کیوایم کے الزامات کاجواب دیں گے ۔واضح رہے ایم کیوایم کے سربراہ نے الزامات لگائے کہ کراچی میں آپریشن میں ایم کیوایم کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں ۔ان الزامات کاجواب دینے کے لئے وفاقی وزیرداخلہ کل ایم کیوایم کے لگائے گئے الزامات کاجواب دے کرحکومت کے موقف کادفاع کریں گے























