نندی پور نے آخر کارن لیگ کی نیندیں اڑادیں
لاہور(نیوزڈیسک)نندی پور نے آخر کارن لیگ کی نیندیں اڑادیں،وزیر اعظم محمد نواز شریف نے نندی پور پاور پلانٹ پراجیکٹ کی بندش کا نوٹس لے لیا ۔ نجی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نندی پور پلانٹ کی بندش کی وجوہات سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے