منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

دنیا میں تیل کی قیمت نیچے آ گئی لیکن کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں ملا: عمران خان

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

دنیا میں تیل کی قیمت نیچے آ گئی لیکن کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں ملا: عمران خان

حافظ آباد(نیوزڈیسک) کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ملک کی 25 فیصد آبادی کسانوں پر مشتمل ہے اور ان کی وجہ سے ملک چلتا ہے لیکن پاکستان میں کسان کا برا حال ہے۔ بھارت اپنے کسانوں کا خیال رکھتا ہے لیکن پاکستان میں کسانوں کو کوئی… Continue 23reading دنیا میں تیل کی قیمت نیچے آ گئی لیکن کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں ملا: عمران خان

6 ستمبر 1965 کا جذبہ آج بھی قائم و دائم ہے ،پاک فوج

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

6 ستمبر 1965 کا جذبہ آج بھی قائم و دائم ہے ،پاک فوج

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باوجوہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 کا جذبہ آج بھی قائم و دائم ہے پاک فوج نے پوری قوم کے ساتھ مل کر نسبتاً بڑے دشمن کو شکست دی اور اسکے عزائم خاک میں ملا دیئے ، ہم زیادہ مضبوط ، مستحکم… Continue 23reading 6 ستمبر 1965 کا جذبہ آج بھی قائم و دائم ہے ،پاک فوج

کراچی میں اب بھی کالعدم تنظیموں کے سلیپرسیل کام کررہے ہیں، پولیس چیف

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں اب بھی کالعدم تنظیموں کے سلیپرسیل کام کررہے ہیں، پولیس چیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے کہا ہے کہ شہر میں دہشت گردی کے واقعات میں 70 فیصد تک کمی ہوئی ہے لیکن کالعدم تنظیموں کے سلیپرسیل اب بھی کام کررہے ہیں۔کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کا کہنا تھا کہ شہرمیں قیام امن کے لیے 5ستمبر2013… Continue 23reading کراچی میں اب بھی کالعدم تنظیموں کے سلیپرسیل کام کررہے ہیں، پولیس چیف

”را“ نے بلوچستان میں امن کوششوں کو ناکام بنانے کےلئے اپنے ایجنٹوں کی فنڈنگ میں اضافہ کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

”را“ نے بلوچستان میں امن کوششوں کو ناکام بنانے کےلئے اپنے ایجنٹوں کی فنڈنگ میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ نے بلوچستان میں امن کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے اپنے ایجنٹوں کی فنڈنگ میں اضافہ کر دیا ہے ۔انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کے بھارتی خفیہ ادارے ” را“ کو پہلے ہی خصوصی فنڈ منظور کئے جا چکے ہیں ۔اس کا مقصد پاک چین… Continue 23reading ”را“ نے بلوچستان میں امن کوششوں کو ناکام بنانے کےلئے اپنے ایجنٹوں کی فنڈنگ میں اضافہ کر دیا

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین اشتہاری ملزم قرار

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین اشتہاری ملزم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رینجرز حکام کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو مفرور قرار دیتے ہوئے ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر… Continue 23reading اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین اشتہاری ملزم قرار

کرپشن کیسز میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں نے امریکہ کی پریشانی بڑھا دی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

کرپشن کیسز میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں نے امریکہ کی پریشانی بڑھا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا نے پاکستان کی سیاسی اورفوجی قیادت پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کیخلاف بدعنوانی کے مقدمات کی پیروی نہ کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے سیاسی نظام پٹڑی سے اترسکتا ہے۔امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس کے حالیہ دورہ اسلام آباد کے دوران وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف… Continue 23reading کرپشن کیسز میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں نے امریکہ کی پریشانی بڑھا دی

یوم دفاع پر کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،’را’ ایجنٹ گرفتار

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

یوم دفاع پر کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،’را’ ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)… Continue 23reading یوم دفاع پر کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،’را’ ایجنٹ گرفتار

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان نے تفتیش کاروں کو 5 نام بتا دیئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان نے تفتیش کاروں کو 5 نام بتا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مقدمہ قتل میں اہم پیشرفت اور گرفتاریوں کا امکان ہے،ایک قومی اخبار کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے تفتیش کنندگان کے دورہ پاکستان اور وہاں مرکزی ملزم محسن علی سید سے تفتیش کے بعد اس پیشرفت کی توقع ہے، یہ… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس، ملزمان نے تفتیش کاروں کو 5 نام بتا دیئے

سرتاج عزیز،اشرف غنی ملاقات۔ برف پگھلانے میں ناکام رہی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

سرتاج عزیز،اشرف غنی ملاقات۔ برف پگھلانے میں ناکام رہی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے گزشتہ مہینے کابل میں دہشت گردی کے بعد خراب ہونے والے تعلقات کی بہتری کے حوالے سے پاکستان کو ملے جلے اشارے دیے ہیں۔پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امور خارجہ سرتاج عزیز جمعہ کو کابل کا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس اسلام… Continue 23reading سرتاج عزیز،اشرف غنی ملاقات۔ برف پگھلانے میں ناکام رہی