منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

6 ستمبر 1965 کا جذبہ آج بھی قائم و دائم ہے ،پاک فوج

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باوجوہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 کا جذبہ آج بھی قائم و دائم ہے پاک فوج نے پوری قوم کے ساتھ مل کر نسبتاً بڑے دشمن کو شکست دی اور اسکے عزائم خاک میں ملا دیئے ، ہم زیادہ مضبوط ، مستحکم اور خوشحال پاکستان کی جانب سے بڑھ رہے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باوجوہ نے ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مرکزی تقریب (آج) 6 ستمبر کو یاد گار شہداءپر منعقد ہو گی۔ یوم دفاع پاکستان منانے کی تیاریاں بھر پور طریقے سے جاری ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ 6 ستمبر 1965 کو پاک فوج نے پوری قوم کے ساتھ مل کر نسبتاً بڑے دشمن کو شکست دی تھی اور اسکے عزائم خاک میں ملا دیئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ 6 ستمبر 1965 ءکا جذبہ آج بھی اسی طرح قائم و دائم ہے اور ہم زیادہ مضبوط ، مستحکم اور خوشحال پاکستان کی جانب سے بڑھ رہے ہیں اور پورا پاکستان یوم دفاع منا رہا ہے ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…