کراچی‘یوسف رضا گیلانی کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
کراچی(نیوز ڈیسک) اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت منظور ہو گئی ہے۔ٹڈاپ کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کراچی میں اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے۔ ان کے وکیل نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ یوسف رضا گیلانی کوسیاسی انتقام کا نشانہ بنایا… Continue 23reading کراچی‘یوسف رضا گیلانی کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت منظور











































