بھارت نے حافظ سعید اور داﺅد ابراہیم کو پکڑنے کیلئے پاکستان میں کارروائی کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اطلاعات راجیو دھن نے پاکستان میں کارروائی کرنے کا عندیہ دیدیا۔انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت حافظ سعید اور دادﺅ ابراہیم کو پکڑنے کیلئے پاکستان میں سپیشل آپریشن کر سکتا ہے ۔بھارت اپنے دشمنوں کو پکڑنے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔ مزید پڑھئے: شہیدوں کے ورثا… Continue 23reading بھارت نے حافظ سعید اور داﺅد ابراہیم کو پکڑنے کیلئے پاکستان میں کارروائی کا عندیہ دیدیا











































