ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کی پرویزخٹک کواسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کی ہدایت

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوامیں طبل جنگ بج گیا،اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان- تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخواکواسلام آبادکی طرف لانگ مارچ کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔عمران خان نے کہاکہ وفاقی حکومت کی طرف سے خیبرپختونخوامیں لوڈشیڈنگ کی انتہاءکردی گئی ہے اس سلسلے میں وزیراعلی خیبرپختونخواکواسلام آباد کی طرف مارچ کرنے اوروفاقی دارالحکومت میں دھرنادیں ۔انہوں نے کہاکہ سانحہ قصورپنجاب حکومت کی خراب گڈگورننس کی واضح مثال ہے ۔انہوں نے کہاکہ شریف برادران کرپشن کے پیسے سے الیکشن میں دھاندلی کراتے ہیں اوراقتدارمیں آجاتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اب عوام کوآگے آناہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…